سوال و جواب
سوال: غیبت صغری میں حضرت کے چاروں ناﺋیبینکیسے اس مقام پر فاﺋز هوۓاور انکا تعلق کن علاقوں سے تھا؟
جواب: سب سے پهلے نایب جناب عثمان بن سعید تھےانکی کنیت ابو عمر اور لقب عمری تھا آپ قبیله اسد سے تعلق رکھتے تھے اور شهر سامرامیں ساکن تھے آپ امام هادی اور امام حسنعسکری ۜ کے ناﺋبتھے اور امام عسکری ۜ کی طرف سے چالیس خواص شیعوں کی موجودگی میں امامغایب کے ناﺋب هونے کا شرف حاصل هوا
دوسرے ناﺋبپهلے ناﺋب کے فرزند جناب محمد بن عثمانتھے اسی شهر سامرا میں هی سکونت پذیر تھے انکا انتخاب بھی امام عسکری ۜاپنی زندگی میں هی فرماگۓ تھے –اسکے علاوه امام زمانه کی طرف سے آنے والی مختلف توقعیات میں آپ کو اپنے والد گرامی کا جانشین قرار دیا گیا
تیسرے ناﺋبجناب حسین بن روح تھے آپ ایرانی نوبخت خاندان سے تعلق رکھتے تے اور شهر بغداد میںسکونت پذیر تھے آپ دوسرے ناﺋبکے وکیل تھے اور دوسرے ناﺋب نےامام زمانه کے حکم سے اپنے بعد آپ کینیابت کا اعلان کیا تھا
چوتھے ناﺋب جناب علی بن محمد سمری تھا آپ کی نیابت کا اعلانتیسرے ناﺋب نےحکم امام کی بنا پر کیا اس کے علاوه بهت سی علامات اور کرامتیں تھیں که جنکی بناشیعوں کو آپکی نیابت پر یقین حاصل تھا آپ کو زندگی کے آخری ایام میں امام کی طرفسے ملنے والی توقیع میں حکم موصول هوا که اب مزید کسی کی نیابت کا اعلان نه کریں اور غیبت کبری کادور شروع هوچکا هے –