تبلیغات در ارم بلاگ

مطالب پیشنهادی از سراسر وب

» غیبت

 

سوال و جواب

س: امام کی غیبت کا کیا مطلب هے؟ آیا سنی لوگبھی ایسا هی عقیده رکھتے هیں ؟

ج: غیبت یعنی نگاهوں سے پوشیده هونا –امام کیغیبت سے مراد یه هے که آپ کی زندگی  روایات کے مطابق لوگ شاید آپ کو دیکھتے هیں آپ لوگوں کے درمیان رهتے هیںلیکن لوگ آپ کی معرفت نهیں رکھتے ان کو معلوم نهیں هے که یه وهی امام مهدی عج هیںاسی لیے آپ کی غیبت کو حضرت یوسفۜ سےتشبیه دی گئ که حضرت یوسف ۜ کے بھائگندم خریدنے کےلیے مصر گۓ اورحضرت یوسف کو دیکھا لیکن پهچان نه سکے –البته سنی لوگ آپ کی غیبت کا عقیده نهیںرکھتے بلکه انکے عقیده کے مطابق امام مهدی ابھی پیدا نهیں هوۓ-

سوال ۳: امام کیوں غابهوۓ هیں؟

ج: امام کے عایب هونے کی اصلی وجه تو خدا هیبهتر جانتا هے همارے لیے بیان کرنا انتهائ مشکل هے البته ان وجوهات کو دو اندازیعنی تاریخی اور احادیثی رو سے جانا جاسکتا هے –

۱)تاریخی رو سے : صدر اسلام اورا س کے بعدوالے زمانے کو دیکھیں تو معلوم هوگا باطل پرست اور دنیا کے دلداده حکام نے حق اوراھل حق کو تباه و برباد کرنے میں کوئ کسر نه چھوڑی انهوں نے اپنی دنیاوی حکومت کوباقی رکھنے اور دنیا سے غلط مفادات اٹھانے کےلیے نه صرف لوگوں پر ظلم کیا بلکه آمهدین کو بھی قتل کیا چونکه امام مهدی کا ظهور اس عنوان سے که وه ظالموں سے نجاتدینے والے هیں اور الهی حکومت قامکرنے والے هیں ا س  و عده سے جهاں لوگوں کےرنجیده دلوں کو تسلی تھی وهاں حکام جور میں بھی وحشت اور اضطراب پھیلا هوا تھالهذا هم دیکھتے هیں که امام حسن عسکریۜکو وقت کے حکام نے سخت محاصره میں رکھا هوا تھا اور انکی انتهائ دقیق انداز سےجاسوسی هوتی تھی که جیسے هی انکا فرزند پیدا هوا اسی وقت  اسے شهید کردیاجاۓ لهذابهتر یهی تھا که الله تعالی آخری حجت خدا کو پرده غیبت میں قرار دیتا تاکه انکیجان و محفوظ رهے اور مقرره زمانه میں که جب لوگ انکی نصرت کےلیے آماده هوں وه ظهورکریں اور انکے اصحاب اور پیروکاروں کی نصرت و مدد اور الهی توفیقات کی بنا دنیا کوعدل و انصاف سے بھر دیں

احادیث کی رو سے:  احادیث میں اس غیبت کی بهت سے حکمتوں اورمصلحتوں کی طرف اشاره هوا هے –

۱)رموز میں سے ایک راز :پیغمبر اسلام فرماتےهیں ان ھذا الامر من امر الله و سر من سر الله ٬یه الله کا حکم اور اس کے اسرارمیں سے ایک راز هے (بحار الانوار ج۵۱ ص۷۳)

ب)حضرت علی نے فرمایا: خدا کی قسم میں اورمیرے دو فرزند شهید هوجایں گےالله آخری زمانه میں میری آل سے ایک شخص کو همارے انتقام  میں اٹھاۓگا اور وه شخص ایک مدت تک غایب رهے گا یهاں تک که لوگوں کی آزماشهو(اهل حق سے گمراه لوگ جدا هوجایںگے اور نادان لوگ یه کهنے لگیں گے اب خداوند کو آل محمد سے کوئ دلچسپی نهیں هے(غیبت نعمانی ب۱۰)

ج) لوگوں کا ظلم کرنا :

امیر المومنین فرماتے هیں :زمین حجت خدا سےخالی نهیں رهتی لیکن الله تعالی انسان کے ظلم و تجاوز کی بنا پر انهیں اپنی حجت کے(ظاهری وجود سے محروم کردیتا هے )غیبت نعمانی ب۱۰

د) امام کی جان محفوظ رکھنا:

امام باقر ۜفرماتے هیں "همارے قام کےلیےقیام سے قبل غیبت هے  راوی نے عرض کی ایساکیوں هے ؟حضرت نے فرمایا (قتل سے )خوف کی بنا پر

بهر حال بعض علماء و محققین پهلی روایت کی بناپر یه نظر دیتے هیں که غیبت کی اصلی وجه روشن نهیں هے جو کچھ بھی کها گیا هے وهغیبت کی حکمتیں اور مصلحتیں هیں –

نواب


بازدید سایت خود را میلیونی کنید
فرم ارسال نظر


مطالب پیشنهادی از سراسر وب




  مودم اینترنت   |   خرید آنتی ویروس   |   Telegram SMM Panel   |   ساخت وبلاگ حقوقی   |   ساخت وبلاگ  


آخرین مطالب این وبلاگ

آخرین مطالب مجله