میخوای از اخبار سئو و گوگل عقب نمونی؟ تلگرام منو فالو کن
ارتقاء سریع سایت در گوگل با ❌بک لینک قوی❌
وبسایت داری؟ پیجمو فالو کن!
ساخت وبلاگ ویژه با درج لینک
ایسےمنحرف نظریات کا مقابله اور علاج
اننظریات کا تفصیلی جواب دینے سے پهلے چند مفید نکات جاننا ضروری هے :
۱:ان غلط نظریات اور غلط سمجھنے کے مد مقابل دین میں علم و بصیرت پیدا کرنا –
۲:هوا و هوس کے مد مقابل تقوی
۳:سیاسی اور معاشرتی میدانوں میں علم و بصیرت سے کام لینا تاکه دشمن اور دوست کیپهچان هو اور سیاست دانوں کی فعالیت واضح هو-
۴:دینی و سیاسی اور معاشرتی مساﺋل کے بیان میں علماء اور دانشوروں کا واضح اور روشنکردار –
۵:ایسے سچے اور مخلص علماء کی پیروی که جو امام کے ناﺋب عام شمار هوتے هوں
۶:پسمانده اور جمود میں ڈالنے والے نظریات کو پس پشت ڈالنا –
تفصیلیجواب :
۱:امام زمانه(عج) کا قیام اور دیگر امور معمول کے مطابق انجام پاﺋیں گے ایسا نهیں هےکه یه سب معجزه کے ساتھ انجام پاۓ گا-جیسا که امام صادق ۜ فرماتے هیں:
٫٫لو قد خرج قاﺋمنا ۜ لم یکن الا العلق و العرق و النوم علی السروج ٬٬(غیبت نعمانیباب ۱۵ ص۲۸۵)
جبهمارے قاﺋم (عج) قیام فرماﺋیں گے تو سب فقط زینوں (سواریوں )پر خون و پسینه گراﺋیںگے اور نیند چھوڑ دیں گے
یعنیایسا نهیں که سب هاتھ پر هاتھ دھرے رهیں گے اور امام معجزه کے ساتھ جنگ کریں گے نهبلکه سب اس جنگ میں شریک هونگے اپنا آرام و خون اس پر قربان کریں گے-
۲:امام زمانه(عج) کے قیام سے پهلے لوگ اس قیام کے اسباب فراهم کریں گے اور تیاریکریں گے جیسا که روایات ایک گروه کے بارے میں ذکر هوا هے که وه امام مهدی کی حکومتکےلیے تیاری کریں گے -٫٫ فیوطﺋون غیبۃ والقاﺋلین بامامته و المنتظرین لظهوره افضل من اھل کل زمان ۔ ۔ ۔ ۔ اوﻟﺋکالمخلصون حقا و شیعنا صدقا و الدعاۃ الی دین الله سرا و جھرا (الاحتجاج ج۲ص۳۱۷ )
غیبتکے زمانه میں امام کی امامت کے قاﺋل اور انکے ظهور کے منتظر هر زمانے والوں سےافضل هیں ۔ ۔ ۔ وه حقیقی طور پر مخلص ٬سچے شیعه اور الله کے دین کی طرف علانیه اورخفیه دعوت دینے والے هیں –
۳:اگر انسان کسی امر میں مکمل طور پر اصلاحنهیں کرسکتا تو اپنی طاقت کے مطابق کرنا اس پر فرض هے یه اس سے ساقط نهیں هوگا-
۴: یهنظریه که جلد ظهور هونے کیلئے گناه کریں مکمل طور پر غلط هے کیونکه جسطرح اماممھدی (عج) کی حکومت ظلم و جور کو ختم کرنے والی اور عدل و انصاف کو قائم کرنے والیهے اس حکومت تک پهنچنے کا راسته بهی اسی طرح هے که اس راستے میں نه کسی پر ظلم هےنه شقاوت هے نه ریاکاری اور جھوٹ هے کبهی بهی مقدس ھدف کی بنا پر گناه جائز نهیںهوتا کیونکه گناه سے گناه پیدا هوتا هے اور ظلم سے کبهی عدل جنم نهیں لیتا۔
5۔واضح سی بات هے که ایسا ضروری نهیں هے که سب لوگ ظالم یا فاسد هو جائیں تو پهرزمین کا ظلم سے بهر جانا هوگا۔ نه بلکه اس سے مراد یه هے که دنیا میں ظالم هونگےاور مظلوم بهی هونگے اور امام زمانه کے محبین هونگے جو مسلسل فعالیت اور کوشش سےآپکے ظهور کیلئے راه هموار کریں گے۔ جیسا که امام صادق نے فرمایا هے !۔۔۔۔۔۔۔لاوالله لایاتیکم حتی یشقی من مشقی و یسعد من سعد(کمال الدین ج ۲ ص ۳۴۶) یه ظهوراسوقت تک بپا نهیں هوگا جب تک ظالم اور نیک اپنے کام کاانجام نه دیکه لیں۔
پسمعلوم هوا که اس روز میں سب ظالم اور فاسد نهیں هونگے بلکه ظالموں کے ساته نیک بهیهونگے البته ظالم اپنے ظلم کریں گے که معلوم هوگا دنیا ظلم سے پرهوگئ هے اور دنیامیں اب نیک لوگوں کے لئے اب جگه نهیں رهی۔ دوسری بات یه هے که آیات اور روایات میںهمیں ظلم و ستم سے جنگ کرنے کی دعوت دی گئ هے جیسا که آنحضرتۖ فرماتے هیں:
یکونفی آخر الزمان قوم یعملون المعاصی و یقولون ان الله قد قدرها علیهم٬ الراد علیهمکشا هر سیفه فی سبیل الله(الطرائف ج ۲ ص۳۴۴)
آخریزمانه میں ایک گروه معصیت کرے گا اور کهیں گے که الله نے یه انکی قسمت میں لکهاتها(یعنی جبر کے قائل هونگے) تو جو انکی باتوں کو رد کرے گا اس شخص کی مانند هے کهجس نے الله کی راه میں تلوار چلائی هو۔
۶۔یه جو بعض روایات میں آیا هے که ظهور سے قبل پر علم اور پرچم باطل هے اس سے مرادیه نهیں هے که معاشره کی اصلاح کیلئے هر تحریک اور قیام با طل هے نه بلکه اس سےمراد یه هے که هر وه قیام اور تحریک جو امام زمانه کے نام سے شروع هو(کوئ جھوٹادعوی کرے)وه باطل هے ۔اسی لیے آئمه نےحضرت زید کے قیام اور انکی مانند اسی طرح کی دیگر کوششوں کی تائید کی مثلا امامکاظمۜ فرماتے هیں:
رجلمن اهل قم یدعو الناس الی الحق یجتمع معه قوم کزبر الحدید لا تزلّھم الریاحالعواصف و لا یملّون من الحرب و لا یحبنون علی الله یتوکلون و العاقبۃ للمتقین(سفینۃ البحار ۷ ص۷)
اهلقم میں سے ایک شخص لوگوں کو حق کی طرف دعوت دے گا اس کے حامی محکم اور فولادیجذبوں والے هونگے که جو جنگ سے تھکیں گے نهیں اور نه دشمن سے خوف کھاﺋیں گے فقطالله پر توکل کریں گے اور اچھی عاقبت ان کےلیے هے که جو اھل تقوی هوں
امامباقر ۜ ظهور سے پهلے ظالموں سے جنگ کرتے هوۓ قتل هونے والوں کو شهدا کے عنوان سےذکر کرتے هیں ۔ ۔ ۔ ۔ قتلا ھم شهدا(غیبتنعمانی باب ۱۶ ص۲۷۳)
امامخمینی ره الله فرماتے هیں :پوری دنیا کو عدالت سے بھرنا یه هم نهیں کرسکتے اگر کرسکتے تو ضرور کرتے لیکن چونکه ایسا نهیں کرسکتے –اگر طاقت هوتی تو ضرورت روکتےچونکه ظلم روکنا همارا شرعی وظیفه هے لیکن یه پوری دنیا کا ظلم چونکه هم نهیں روکسکتے تو ضروری هے آپ ۜ تشریف لاﺋیں لیکن هم کو چاهیے که امام کی نصرت کے لیے کامکریں اس کام کے اسباب فراهم کریں اس طرح تیاری کریں که ان کے آنے کے تمام اسبابمهیا هوں-
یهجو کهتے هیں که هر حکومت و علم انتطار فرج کے خلاف هے یه نهیں سمجھتے که یه کیاکهه رهے هیں –یه جو لوگوں کے ذهنوں میں یه ڈال رهیں هیں لیکن خود نهیں سمجھتے کهوه کیا کهه رهے هیں حکومت صالح نه هو یعنی لوگ ایک دوسرے پر تجاوز کریں-
ایکدوسرے کو قتل کریں اور مار دیں یه سب قرآنی آیات کے خلاف بات هے فرض کرو ایسی اگر۲۰۰ روایات بھی هو پس سب کو دیوار پر دے مارتے چونکه یه روایات قرآنی آیات کےخلافهیں جو روایات یه کهتی هیں که نهی عن المنکر نه کرو وه قابل عمل نهیں هے بلکه آپلوگ انکے تشریف لانے کے اسباب مهیا کریں اکٹھے هوں مل جل کر کام کریں که انشاءالله حضرت ظهور فرماﺋیں ٬
ابجبکه هم زمانه غیبت میں هیں ضروری هے اسلام کے حکومتی احکام باقی رهیں اور جاریهوں تاکه لوگوں میں فتنه و فساد پیدا نه هو ضروری هے اسلامی حکومت تشکیل پاۓ ٬ عقلبھی یهی کهتی هے تاکه اگر دشمنان اسلام هم پر حمله کریں هم ان کو روک سکیں اگرمسلمانوں کی ناموس پر حمله هوگا تو هم دفاع کرسکیں-
غیبتصغری سے لیکر اب تک هزار سال اور چند صدیاں گذر ﮔﺋیں اور ممکن هے لاکھوں سال اورگذر جاﺋیں کبھی مصلحت پیدا نه هو که آپۜ ظهور کریں تو اس مدت میں اسلامی احکام اسیطرح پڑے رهیں گے ٬جاری نه هو ٬جو بھی کچھ کرے کرتا رهے ظلم و فساد هوتا رهے؟
ایسیباتوں پر عقیده رکھنا تو اسلام کے منسوخ هونے کے عقیده سے بھی بد تر هے –
ابجبکه غیبت کا زمانے میں الله تعالی کی طرف سے کوئ خاص شخص اسلامی حکومت کی تشکیلکےلیے معین نهیں هے تو هماری شرعی ذمه داری کیا هے ؟ آیا اسلام کو چھوڑ دیں آیااسلام صرف دو سو سال تک تھا اب همارے لیے کوئ تکلیف نهیں یا یه که حکومت بنانے کیکوئ ذمه داری نهیں هے اسلامی حکومت نه هونے کا معنی یه هے که مسلمانوں کی کوئ حدود نهیں (نه کوئقانون نه کوئ اجراء)هم هاتھ پر هاتھ رکھ کر بیٹھے رهیں-وه جو کریں کرلیں هم خاموشرهیں ۔ ۔ ۔ ۔ (صحیفه امام ج۲۱ ص۱۶ ٬۱۷٬۱۸)
ساخت وبلاگ ویژه
سایت داری؟ میخوای از اخبار سئو و گوگل عقب نمونی؟ تلگرام منو فالو کن
وبسایت داری؟ پیجمو فالو کن!
ساخت وبلاگ ویژه
ارتقاء سریع سایت در گوگل با ❌بک لینک قوی❌
مشاهده